ممالک مفوضہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سپرد کیے ہوئے ملک، وہ علاقے جو ایک حکومت اپنی شکست کے بعد فاتح حکومت کو دے دے، تفویض شدہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سپرد کیے ہوئے ملک، وہ علاقے جو ایک حکومت اپنی شکست کے بعد فاتح حکومت کو دے دے، تفویض شدہ۔